مورخہ 02/10/2022 بروز اتوار *کسم سبھا گرہ ناندیڑ میں مہاراشٹر راجیہ شیکشک پریشد ناندیڑ کی جانب سے منعقد... شیکشک گورو سمیلن میں اردھاپور ضلع پریشد ہائی اسکول کی فعال و متحرک معلمہ محترمہ مسعودہ سلطانہ بنت محمد عبدالواحد کو *مثالی مدرس ایوارڈ *سے نوازا گیا..اس موقع پر سنگٹھنا کے عہدیدار و ذمہ داران کے علاوہ محترم ڈاکٹر گوویند ناندیڑے صاحب (ماہر تعلیم و سابقہ ڈایرکٹر، ایم ایس سی ای آر ٹی ، پونے) جناب ڈاکٹر پرشانت ڈگ رسکر صاحب (ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ضلع پریشد ناندیڑ) محترمہ ڈاکٹر سویتا بیرگے میڈم (ایجوکیشن آفیسر پرائمری ضلع پریشد ناندیڑ) جناب مدھوکر انہاڑے صاحب (کارگزار صدر، مہاراشٹر راجیہ شیکشک پریشد) و ماہر تعلیم عبدالملک نظامی و ڈاکٹر محمد عبدالرافع اور اساتذہ و معلمات کثیر تعداد کی موجود تھے ۔ مثالی مدرس ایوارڈ ملنے پر محترمہ مسعودہ سلطانہ کو رشتے دار اور دوست احباب نے مبارک باد دی ۔
Popular Posts
-
لاتور 25/ستمبر:(راست) مہاراشٹر راجیہ اردو شیکشک سنگھٹنا ضلع لاتور کے زیر اہتمام مورخہ 25/ستمبر 2022 کو دو پہر 00-2 بجے کاکسیٹ کالج امبا ج...
-
پربھنی: (نامہ نگار):- بتاریخ 24 ستمبر شب 09 بجے۔ رنگ قلم ، پربھنی کی جانب سے بمکان شفیع احمد شفیع ایک کامیاب مشاعرہ کا انعقادعمل آیاجس ...
-
مورخہ 02/10/2022 بروز اتوار *کسم سبھا گرہ ناندیڑ میں مہاراشٹر راجیہ شیکشک پریشد ناندیڑ کی جانب سے منعقد... شیکشک گورو سمیلن میں اردھاپ...
Recent Posts
Categories
Text Widget
Pages
Blog Archive
- Nov 27 - Dec 4 (1)
- Oct 9 - Oct 16 (1)
- Oct 2 - Oct 9 (1)
- Sep 25 - Oct 2 (5)
Category
About
IQRA URDU NEWS
Run by Monthly Urdu Magazine "IQRA"
Cheif Editor : SADIQ ASAD
Editor : ATHAR KALEEM
e-mail : magazine@iqraurdu.online
: iqramonthly@gmail.com
Ad Code
Random Posts
Featured Post
Educational
ڈاکٹر ارشاد احمد خان بحیثیت رکن اردوبورڈ آف اسٹڈیز منتخب
سخن پارے
December 03, 2022
سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے اردو بورڈ آف اسٹڈیز کے انتخابات…
Search What you Want
Instagram posts
Ad Space
ADDS ON YOUR WEBSITE
رابطہ فارم
Breaking News
5/recent/ticker-posts
About Us
ہمارے بارے میں
لیبلز
Find us on Facebook
Join Us
https://chat.whatsapp.com/IHrX2Yt4CRcBs667mssPBh
About us
Random Posts
3/random/post-list
Advertisement With Us
Contact : +919657655569
Latest News
recent/hot-posts
Popular Posts
-
لاتور 25/ستمبر:(راست) مہاراشٹر راجیہ اردو شیکشک سنگھٹنا ضلع لاتور کے زیر اہتمام مورخہ 25/ستمبر 2022 کو دو پہر 00-2 بجے کاکسیٹ کالج امبا ج...
-
پربھنی: (نامہ نگار):- بتاریخ 24 ستمبر شب 09 بجے۔ رنگ قلم ، پربھنی کی جانب سے بمکان شفیع احمد شفیع ایک کامیاب مشاعرہ کا انعقادعمل آیاجس ...
-
مورخہ 02/10/2022 بروز اتوار *کسم سبھا گرہ ناندیڑ میں مہاراشٹر راجیہ شیکشک پریشد ناندیڑ کی جانب سے منعقد... شیکشک گورو سمیلن میں اردھاپ...
-
ناندیڑ۔اکھیل بھارتی ہندی ادھیاپک سبھا ہندوستان اور حکومت نیپال کے اشتراک سے منعقد" تین روزہ عالمی ادبی ہندی سیمینار 2022" (یکم ...
-
مہاراشٹرا اسپیکر اسمبلی راہول ناگلیکر، اقبال آفیسرصدر ، امین پٹیل ، یامنی یشونت طائی (اراکین اسمبلی) کا چالیسویں میمن جماعت فیڈریشن کےآل ...
-
جمعیت علماء ہند سولاپور کی جانب سے تسکین کلبرگی اور ان کے سرپرست استاد رضوان کرجگی سر کا خصوصی اعزازسولاپور:- تاریخ 14 ستمبر 2022 آکاش وانی سولاپور اور سنگمیشور پبلک اسکول کے زیر اہتمام منعقدہ انگریزی تقریری مقابلے میں آئیڈیل اردو ہائی اس...
-
مہم کی کامیابی پر ذمہ داران نے تمام آئیٹا کیڈر کو دی مبارکباد اکولا : 25ستمبر (نامہ نگار) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن( آئیٹا) مہار...
-
سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے اردو بورڈ آف اسٹڈیز کے انتخابات میں ڈاکٹر ارشاد احمد خان (صدر شعبہ اردو این ایس بی کا...
Popular Posts
-
لاتور 25/ستمبر:(راست) مہاراشٹر راجیہ اردو شیکشک سنگھٹنا ضلع لاتور کے زیر اہتمام مورخہ 25/ستمبر 2022 کو دو پہر 00-2 بجے کاکسیٹ کالج امبا ج...
-
پربھنی: (نامہ نگار):- بتاریخ 24 ستمبر شب 09 بجے۔ رنگ قلم ، پربھنی کی جانب سے بمکان شفیع احمد شفیع ایک کامیاب مشاعرہ کا انعقادعمل آیاجس ...
-
مورخہ 02/10/2022 بروز اتوار *کسم سبھا گرہ ناندیڑ میں مہاراشٹر راجیہ شیکشک پریشد ناندیڑ کی جانب سے منعقد... شیکشک گورو سمیلن میں اردھاپ...
-
ناندیڑ۔اکھیل بھارتی ہندی ادھیاپک سبھا ہندوستان اور حکومت نیپال کے اشتراک سے منعقد" تین روزہ عالمی ادبی ہندی سیمینار 2022" (یکم ...
-
مہاراشٹرا اسپیکر اسمبلی راہول ناگلیکر، اقبال آفیسرصدر ، امین پٹیل ، یامنی یشونت طائی (اراکین اسمبلی) کا چالیسویں میمن جماعت فیڈریشن کےآل ...

0 Comments:
Post a Comment